اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 211 اور 212 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں مسلمانوں کو بنی اسرائیل سے درس عبرت لینے کا کہا ہے اور نعمتوں کی بے قدری اور ناشکری کے... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 211 اور 212 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں مسلمانوں کو بنی اسرائیل سے درس عبرت لینے کا کہا ہے اور نعمتوں کی بے قدری اور ناشکری کے انجام سے بھی آگاہ کیا ہے۔۔۔ اس بات کی طرف بھی متوجہ کیا ہے کہ کافر دنیا پرستی کی وجہ سے اس فانی دنیا میں مومنین کا مذاق اڑاتے ہیں لیکن آخرت میں مومنین بلند مقامات پر فائز ہونگے۔۔۔
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment