ھئیت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کی جانب سے مرکزی جلوس اربعین میں موکب لگایا گیا، جہاں پر حجۃ الاسلام مولانا سید صادق رضا تقوی، حجہ الاسلام مولانا محمد... Show More >>
ھئیت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کی جانب سے مرکزی جلوس اربعین میں موکب لگایا گیا، جہاں پر حجۃ الاسلام مولانا سید صادق رضا تقوی، حجہ الاسلام مولانا محمد حسین رئیسی اور آغا سید مبشر حیدر زیدی اور دیگر علماء نے خطاب کیا، جبکہ دستہ امامیہ سمیت دیگر ماتمی انجمنوں نے نوحہ خوانی و سینہ زنی کی، اس موقع پر یکم ربیع الاول کی تیاری کے حوالے سے ہینڈ بلز بھی تقسیم کئے گئے۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment