اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 177 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں مسلمانوں کو متوجہ کیا ہے کہ مشرق و مغرب کی طرف رخ کر لینا یہ بہت بڑا کمال نہیں ہے بلکہ اللہ،... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 177 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں مسلمانوں کو متوجہ کیا ہے کہ مشرق و مغرب کی طرف رخ کر لینا یہ بہت بڑا کمال نہیں ہے بلکہ اللہ، آخرت، فرشتوں، آسمانی کتابوں اور انبیاء پر ایمان لا کر مستحق اور نادار افراد کا خیال رکھنا اورنماز قائم کرنے اور زکات دینے کے ساتھ ساتھ دوسرے نیک اعمال بجا لانا حقیقت میں نیکی ہے۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment