Part 2
سلام ہو اس روح پر جس نے امر الٰہی کے جواب میں لبیک میں کہا
سلام ہو اس روح پر جس نے امر الٰہی کے جواب میں لبیک میں کہا
ساکنِ کربلا
امیدوں کی انتہا
بلاؤں کو دور... Show More >>
Part 2
سلام ہو اس روح پر جس نے امر الٰہی کے جواب میں لبیک میں کہا
سلام ہو اس روح پر جس نے امر الٰہی کے جواب میں لبیک میں کہا
ساکنِ کربلا
امیدوں کی انتہا
بلاؤں کو دور کرنے والے
امیدوں کی انتہا
بلاؤں کو دور کرنے والے
میرے سلام ہو آپ کی مقتل پر اور آپ کی شیرین خوش بو پر
میرا سلام ہو آپ کے(اصحاب) عابس ،جون اسد حبیب پر
میرا سلام ہو آپ کی خون میں خضاب شدہ بالوں پر
میرے سلام ہو آپ کی مقتل پر اور آپ کی شیرین خوش بو پر
میرا سلام ہو آپ کے (اصحاب) عابس ،جون اسد حبیب پر
میرا سلام ہو آپ کی خون میں خضاب شدہ بالوں پر
اے میرے حسین ، اے میرے حسین ، اے میرے حسین
جناب زہرا کے محبوب (بیٹے) حسین!
جناب زہرا کے محبوب (بیٹے) حسین!
جناب زہرا کے محبوب (بیٹے) حسین!
نو محرم الحرام رجوعہ سادات چنیوٹ میں کربلا کی منظر کشی کے مناظر
ہر سال 9محرم کو رجوعہ سادات چنیوٹ میں جامعہ بعثت کی جانب سے کربلا کی منظر کشی کی جاتی
ہے
#karabala #muharram #arbeen
Join Our Whatsapp Group :
https://chat.whatsapp.com/LVauXVrFyi47K8y2v7lP5p
Facebook Link:
https://www.facebook.com/bithatmedia Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment