ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، جنات اور انسان میں موجود راہِ حق کے دشمنوں کا باہمی تعاون اور مسلمانوں کی کیفیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ قرآن مجید میں... Show More >>
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، جنات اور انسان میں موجود راہِ حق کے دشمنوں کا باہمی تعاون اور مسلمانوں کی کیفیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ قرآن مجید میں دشمن کی موجودگی کے حوالے سے کیا کہا گیا ہے؟ کیا مختلف ممالک کے خفیہ ادارے انقلاب اسلامی کے خلاف باہم متحد ہیں؟ جنگِ احزاب میں پیغمبرِ اکرمؐ کے خلاف کون سی طاقتیں باہم جمع ہوگئی تھیں؟ کیا دشمنوں کے باہمی اتحاد اور تعاون سے مسلمان خوفزدہ ہوگئے؟ دشمن کا ہجوم مسلمانوں کے عقیدے اور ایمان میں اضافے کا سبب کیوں بنا؟
#ویڈیو #جن #انس #دشمنیوں #تعجب #خفیہ_ایجنسیاں #جنگ_احزاب #عرب_قبائل #یہودی #مکہ #وعدہ #عقیدے
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment