میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان: مولانا یاسین مجلسی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
روزہ افطار کروانے کی کیا اہمیت ہے؟
روایات میں افطار کروانے کا کیا ثواب بیان کیا... Show More >>
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان: مولانا یاسین مجلسی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
روزہ افطار کروانے کی کیا اہمیت ہے؟
روایات میں افطار کروانے کا کیا ثواب بیان کیا گیا ہے؟
اہل بیتؑ کی سیرت میں افطاری کس طرح دیکھنے میں ملتی ہے؟
افطار میں جو اسراف ہوتا ہے اس سلسلے میں آپ کیا فرمائیں گے؟
افطاری کروانے کے معاشرے پر کیا اثرات مترتب ہوتے ہیں؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment