المصطفیٰ اسکاؤٹس اوپن گروپ رجسٹرڈ ایک ملک گیر تعلیمی، فکری و تربیتی اسکاؤٹ تحریک ہے جس کا مقصد اسلامِ نابِ محمدی(ص) کی تعلیمات کے مطابق نوجوانوں کے شخصیت و... Show More >>
المصطفیٰ اسکاؤٹس اوپن گروپ رجسٹرڈ ایک ملک گیر تعلیمی، فکری و تربیتی اسکاؤٹ تحریک ہے جس کا مقصد اسلامِ نابِ محمدی(ص) کی تعلیمات کے مطابق نوجوانوں کے شخصیت و کردار کی تعمیر کرنا ہے تاکہ وہ دینِ اسلام اور وطنِ عزیز کیلئے مفید اور تعمیری کردار ادا کر سکیں اور خدا، رسول اللہ(ص) ، اہلِ بیت (ع) اور نائب امامِ برحق یعنی ولیٔ فقیہ کی جانب سے مشخص کردہ ذمہ داریوں کو انجام دینے کے قابل ہو سکیں۔
لبیک یا حسین(ع)! Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment