دین کی نگاه میں حکومت اور سیاست وه الفاظ نهیں هیں جن میں قباحت پائی جاتی ، بلکه یه وه امر هیں جنکی تشکیل کے بغیر معاشرے کا قیام ممکن نهیں..
لهذا دین اس معاملے میں... Show More >>
دین کی نگاه میں حکومت اور سیاست وه الفاظ نهیں هیں جن میں قباحت پائی جاتی ، بلکه یه وه امر هیں جنکی تشکیل کے بغیر معاشرے کا قیام ممکن نهیں..
لهذا دین اس معاملے میں حساس هے،
اسلام اس حکومت کو آئیڈیل سمجھتا هے جهاں لوگوں کو انکے حقوق میسر آتے هوں اور ساتھ جهاں توحیدی قوانین معاشرے پر نافذ هوتے هوں.
االبته اگر اسکے برعکس هو پھر اسلام اسکی شدید مذمت کرتا هے..
کلام امام حسین ع میں اور خصوصا اس سفر کربلا کے اندر همیں ایسی حکومت کے خلاف امام ع کا شدید ردعمل دیکھائی دیتا هے.. Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment