وہ عظیم شہداء کے جن کے الہی اور کربلائی
افکار اور کردار کی وجہ سے ایک ایسا انقلاب دنیا کے نقشے میں نمودار ہوا کہ جس نے عصرِ حاضر میں دنیا کی تمام شیطانی طاقتوں کی... Show More >>
وہ عظیم شہداء کے جن کے الہی اور کربلائی
افکار اور کردار کی وجہ سے ایک ایسا انقلاب دنیا کے نقشے میں نمودار ہوا کہ جس نے عصرِ حاضر میں دنیا کی تمام شیطانی طاقتوں کی نیندیں حرام کی ہوئی ہیں۔
یہ وہ عظیم شہداء ہیں کہ جنہوں نے سخت ترین حالات اور شکنجوں کے باوجود خدا پر ایمان اور آئمہ معصومین علیہم السلام سے توسل کی طاقت کی بدولت عظیم الشان کارنامے انجام دئے۔
اُن میں سے ایک عظیم الشان اور نہ تھکنے والے شہید کا نام سید اسداللہ لاجوردی ہے۔ آئیں، اِس ویڈیو میں شہید کی مختصر حالات زندگی سے آشنا ہوتے ہیں۔
#ویڈیو #شہید_لاجوردی #آیت_اللہ_کاشانی #شہید_مطہری #شہید_بہشتی #سرگرمیاں #ساواک #اسیر
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment