▪️ اس دستاویزی فلم میں فوعہ کفریا کے لوگوں کے مختصر حالات اور تکفیریوں کی ساتھ ان کے تبادلے پر کے مناظر کو پیش کیا گیا جہاں خوارج کی اولادوں یعنی داعش نے اپنے اجداد... Show More >>
▪️ اس دستاویزی فلم میں فوعہ کفریا کے لوگوں کے مختصر حالات اور تکفیریوں کی ساتھ ان کے تبادلے پر کے مناظر کو پیش کیا گیا جہاں خوارج کی اولادوں یعنی داعش نے اپنے اجداد کی طرح وعدہ خلافی کرتے ہوئے تبادلے کے اس کاروان پر خودکش حملہ کروایا جس میں سو سے زیادہ بے گناہ بوڑھے، بچوں اور خواتین کو خاک و خون میں غلطاں کیا گیا۔
▪️ یہ ایک ایسی دستاویزی فلم ہے جس میں ان مختصر رقبے میں آباد انہی دو گاوں میں آباد شیعہ مظلوم لوگوں کے حالات کو بیان کیا گیا ہے جنہیں تکفیریوں کی جانب سے ان کی اپنی سر زمین میں کئی سال شدید محاصرے میں رکھا گیا۔
▪️ جب 2011 میں شام پر امریکی اور اسرائیل مقاصد کو حاصل کرنے اور مرکزی حکومت کو برطرف کرنے کے لیے ساری دنیا سے تکفیریوں کو امپورٹ کیا گیا تو بہت سارے علاقوں کو مختلف وجوہات کی بنا پر محاصرے میں لیا گیا جس میں کچھ چھوٹے چھوٹے شیعہ گاوں بھی شامل تھے جنہیں اہلبیتؑ سے محبت کے جرم میں بے پناہ مظالم کا نشانہ بنایا گیا انہی محاصرہ شدہ علاقوں میں ادلب صوبے میں واقع یہ دو گاوں فوعہ اور کفریا بھی شامل تھے۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment