امام کی عظمت بہت بڑی عظمت ہے، یہ وہ ذات ہے جسے امامت اور ولایت حاصل ہے، یہ ذات تمام انسانی کمالات کی مصدر ہے لہذا غدیر سے پہلے ان کی عظمت ہے، اس مقام کےلحاظ سے امامت... Show More >>
امام کی عظمت بہت بڑی عظمت ہے، یہ وہ ذات ہے جسے امامت اور ولایت حاصل ہے، یہ ذات تمام انسانی کمالات کی مصدر ہے لہذا غدیر سے پہلے ان کی عظمت ہے، اس مقام کےلحاظ سے امامت کا معنی حکومت کا نہیں ہے بلکہ حکومت امامت کی حقیقت کا ایک پہلو ہے۔ یہ ہمارا عقیدہ ہے، جس کی طرف امام خمینیؒ اشارہ فرما رہے ہیں کہ یہ ہمارے اصولِ دین میں سے ہے۔ لیکن اسی کے ساتھ ایک انحراف پیدا ہوا ہے کہ سیاست کا ہم سے کوئی تعلق نہیں ہے اور اس انحراف کی طرف بھی امام خمینیؒ اشارہ فرماتے ہیں۔
اس تناظر میں غدیر کی اہمیت کو بیان کرتے ہیں کہ غدیر کیوں واقع ہوئی ہے؟
کیا غدیر یہ سمجھانے نہیں آیا کہ سیاست کا سب سے تعلق ہے؟
کیا سیاست مقدمہ نہیں بنتی کہ انسان اپنے انفرادی زندگی اور عبادات میں سکون اور اطمینان پیدا کرے؟
کیا حکومت ان اسلامی احکام کے نفاذ کے لئے نہیں ہے؟ کیا عارف ہونے کا مطلب کنارہ کش ہوجانا ہے؟ کیا ہمارے آئمہؑ جو عرفان کی اوج پر تھے وہ کنارہ کش تھے؟ کیا عدالت پر مشتمل ایک حکومت کا قیام ان انبیاء اور اولیاء کے اہداف میں سے نہیں تھا؟
ان تمام سوالات کے جواب اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔
#غدیر #عظمت #امام #خمینی #اصول #دین #انحراف #سیاست Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment