اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 157 اور 158 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں صابرین پرخدا کے انعامات کے بعد حج کے بعض احکامات کو بیان فرمایا ہے,صفا و مروہ کو... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 157 اور 158 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں صابرین پرخدا کے انعامات کے بعد حج کے بعض احکامات کو بیان فرمایا ہے,صفا و مروہ کو شعائراللہ سے قرار دیا گیا ہے لہذا جو بھی حج پہ جاتا ہے اس کے لئے سعی واجب ہے , لا جناح کا مطلب یہ نہیں کہ یہ اختیاری کام ہے بلکہ شان نزول کے مد نظر اور\" بھما \"کی تعبیر بتاتی ہے کہ یہ کام واجب ہے اور جو کئی رغبت اور شوق سے نیکی کے کام کرتا ہے خدا اس کی سعی کا مشکور ہوتا ہے۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment