اللہ تعالی اور اس کے اولیاء کی محبت ایک ایسا جوہر ہے جو انسان کو دونوں جہانوں کی سعادت سے ہمکنار کرتا ہے اور اسی لئے خدا اور اسکے اولیاء کی محبت پر بہت زور دیا گیا... Show More >>
اللہ تعالی اور اس کے اولیاء کی محبت ایک ایسا جوہر ہے جو انسان کو دونوں جہانوں کی سعادت سے ہمکنار کرتا ہے اور اسی لئے خدا اور اسکے اولیاء کی محبت پر بہت زور دیا گیا ہے۔ اس بات کی تاکید بھی کی گئی ہے کہ انسان آئے دن اس میں اضافہ کرنے کی کوشش کرے، چنانچہ اس بات کو پرکھنے کیلئے کہ اللہ اور اسکے اولیاء کی محبت کس قدر ہمارے وجود میں راسخ ہوگئی ہے، ہمارے پاس جو پیمانہ ہے وہ کیا ہے اور ہم کس طرح اللہ تعالی کی محبت کا اندازہ لگاسکتے ہیں؟
چنانچہ انہی سوالات کے جوابات سے آگاہی کے لیے اللہ اور اولیاء الہی کی محبت سے متعلق علامہ تقی مصباح یزدیؒ کے علمی بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #محبت #اللہ #اولیاء #شدت #طریقہ #تجربہ #لذت #عمل #خوش #عشق Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment