عراق میں چہلم امام حسین ع پر کی جانے والی مشی کی سنت پراس وقت پوری دنیا میں عمل جا رہا ہے۔۔ پاکستان کے متعدد شہروں میں مشی کی جا رہی ہے، کراچی میں کی جانے والی مشی اور... Show More >>
عراق میں چہلم امام حسین ع پر کی جانے والی مشی کی سنت پراس وقت پوری دنیا میں عمل جا رہا ہے۔۔ پاکستان کے متعدد شہروں میں مشی کی جا رہی ہے، کراچی میں کی جانے والی مشی اور اربعین حسینی پرایک پر شکوہ مجمع ملت تشیع کی قوت کا اظہار ہے۔ عزاداران امام مظلوم نے نمازِ ظہرین دوران حجۃ الاسلام مولانا امین شہیدی صاحب کی زیر اقتدا ادا کی، جبکہ اس موقع پرآئی ایس او مرکزی صدر برادر حسن عارف نے خطاب کیا. جلوس میں مولانا قاری مظفر رضوی نے انتہائی خوبصورت اورپر درد لہجے میں زیارت اربعین کی تلاوت کی، جو وزڈم گیڑوے پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہے Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment