اس مختصر درس کے اہم نکات:
کسی کے ہم و غم میں \"ہم\" سے کیا مراد ہے؟
ہم و غم کا آپس میں کیا تعلق ہے؟
عربی میں ہم سے کیا مراد ہے اور ہمت کسے کہتے ہیں ؟
کسی کا ہم اسکا... Show More >>
اس مختصر درس کے اہم نکات:
کسی کے ہم و غم میں \"ہم\" سے کیا مراد ہے؟
ہم و غم کا آپس میں کیا تعلق ہے؟
عربی میں ہم سے کیا مراد ہے اور ہمت کسے کہتے ہیں ؟
کسی کا ہم اسکا غم کیسے بن جاتا ہے؟
کیا سید الشہدا اور عزادار سید الشہدا کا ہم و غم ایک ہی ہے؟
پست ہمتوں اور بلند ہمتوں والے انسانوں کے غم کیسے ہوتے ہیں؟
کسی بھی انسان کا ہم و غم، اس انسان کی قیمت کیسے کم یا زیادہ کر سکتا ہے؟
مولانا سید حیدر علی جعفری Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment