اس ویڈیو میں مسلم ابن عوسجہ علیہ السلام کا مختصر مگر جامع تعارف پیش کیا جائے گا کہ کسطرح انہوں نے اپنے گھر والوں کے ساتھ مل کر اپنے امام کی نصرت کی اور اپنے امام کے... Show More >>
اس ویڈیو میں مسلم ابن عوسجہ علیہ السلام کا مختصر مگر جامع تعارف پیش کیا جائے گا کہ کسطرح انہوں نے اپنے گھر والوں کے ساتھ مل کر اپنے امام کی نصرت کی اور اپنے امام کے دفاع کی خاطر اپنی جان قربان کردی.
اس دعا کے ساتھ کہ خداوند متعال ہم سب کو ایسے حسینی خاندان تربیت دینے کی توفیق دے کہ جو امام زمانہ علیہ السلام پر اپنی جان قربان کرسکے.
دورانیہ : 4:28 منٹ
اسپیکر : سید علی عباس زیدی
پیشکش : بصیرت میڈیا
نظر ثانی : مولانا وسیم رضا سبحانی
Instagram @basirat_mp
#imamhussain #karbala #muharram #ashura #justiceforhussain #arbaeen #ashab #qom #basirat_mp #محرم #کربلا #عاشورا #امام_حسین #اصحاب_الحسین Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment