امام خامنہ ای اور شہید نوّاب صفوی | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
شہید نواب صفوی، جن کا اصل نام سید مجتبی میرلوحی تھا۔ انقلاب سے پہلے کے عظیم... Show More >>
امام خامنہ ای اور شہید نوّاب صفوی | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
شہید نواب صفوی، جن کا اصل نام سید مجتبی میرلوحی تھا۔ انقلاب سے پہلے کے عظیم اسلامی لیڈران میں سے تھے۔ شہید نواب صفوی وہ ہیں جنہوں نے انقلاب سے تیس سال پہلے طاغوتی نظام کے خلاف سیاسی جنگ شروع کی تھی، اُن کی لکھی گئی کتاب \\\"راہنمائے حقیقت\\\" اور اُن کے نظریات بعد میں جا کر اسلامی انقلاب کی وجہ بن گئے۔ شہید نواب صفوی وہ ہیں جنہیں انقلاب اسلامی کے عظیم پیشوا امام خامنہ ای، سیاسی جدوجہد میں اپنا سب سے پہلا رول ماڈل کہتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اسلامی_نظام #انقلاب #نواب #صفوی #سیاسی_جنگ #طاغوت Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment