اللہ نے ایمان کو شرک سے تمھیں پاک کرنے، نماز کو تمھیں تکبر سے محفوظ رکھنے، زکوات کو نفس کی پاکیزگی اور رزق میں اضافے کا، روزہ کو اخلاص کے اثبات کا، حج کو دین کی تقویت... Show More >>
اللہ نے ایمان کو شرک سے تمھیں پاک کرنے، نماز کو تمھیں تکبر سے محفوظ رکھنے، زکوات کو نفس کی پاکیزگی اور رزق میں اضافے کا، روزہ کو اخلاص کے اثبات کا، حج کو دین کی تقویت کا، عدل و انصاف کو دلوں کو جوڑنے کا، ہماری اطاعت کو امت کی ہم آہنگی کا، ہماری امامت کو تفرقہ سے بچانے کا، جہاد کو اسلام کی سربلندی کا، صبر کو حصول ثواب کا، امر بالمعروف کو عوامی بھلائی کا، والدین پر احسان کو قہر الاہی سے بچنے کا، صلہ رحمی کو درازی عمر اور افرادی کثرت کا ذریعہ بنایا ہے خطبہ فدک سے ماخوذ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment