اللہ تعالی کا وعدہ ہے جو بھی اس دنیا میں خدائی صفات کو اپناتے ہوئے خداسے قریب ہوگا، خدا اس کی عظمت اور اسکے وقار کو دنیا کے سامنے ظاہر کردے گا جس کے نتیجے میں لوگ انکی... Show More >>
اللہ تعالی کا وعدہ ہے جو بھی اس دنیا میں خدائی صفات کو اپناتے ہوئے خداسے قریب ہوگا، خدا اس کی عظمت اور اسکے وقار کو دنیا کے سامنے ظاہر کردے گا جس کے نتیجے میں لوگ انکی طرف غیر ارادی طور پر مجذوب ہوتے جائیں گے، جس طرح سورج کی روشنی اور چاند کی چاندنی انسان کو اپنی جانب جذب کرتی ہے اسی طرح انکی شخصیات بھی انسان کو اپنی طرف جذب کر لیتی ہیں ۔شیخ عیسی قاسم کی نظر میں حالیہ حادثے میں شہید ہونے والے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر محترم آیت اللہ ابراہیم رئیسیؒ اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللهیان، کی مثال بھی ایسی ہی ہیں، چنانچہ اس بات کوانہی کی زبانی اس ویڈیو میں بہتر طریقے سے آپ دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #شیخ_عیسی_قاسم #صدر #ابراہیم_رئیسی #وزیر_امور_خارجہ #امیر_عبداللهیان #شخصیت #جذب Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment