آیت اللہ عقیل غروی نےمغربی سرمایہ دارانہ نظام کے تعلیمی معیار کے دعووں کی حقیقت بیان کر دی۔ انہوں نے کہا کہ ۵ اور ۶ سال کے بچوں کو زمانہ بلوغت کے مسائل بتا کر ان کے... Show More >>
آیت اللہ عقیل غروی نےمغربی سرمایہ دارانہ نظام کے تعلیمی معیار کے دعووں کی حقیقت بیان کر دی۔ انہوں نے کہا کہ ۵ اور ۶ سال کے بچوں کو زمانہ بلوغت کے مسائل بتا کر ان کے ذہنوں کا خراب کیا جا رہا ہے۔ بچوں کو بتایا جا رہا ہے کہ آپ کی مرضی ہے کہ آپ لڑکوں کی طرح رہنا چاہتے ہیں یا لڑکیوں کی طرح۔۔۔ اگر آپ کے والدین منع کریں تو ہم ان کو گرفتار کر لیں گے۔ مزید کیا کہا آقا نے خود سنئے۔۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment