یوں تو تمام اہل بیت علیہم السّلام کے مصائب دلسوز ہیں، لیکن امام حسن مجتبیٰ علیہ السّلام کے مصائب بہت ہی دلسوز ہیں۔ آپ کو اپنی والدہ ماجدہ کی قبر کے پاس بھی دفنانے... Show More >>
یوں تو تمام اہل بیت علیہم السّلام کے مصائب دلسوز ہیں، لیکن امام حسن مجتبیٰ علیہ السّلام کے مصائب بہت ہی دلسوز ہیں۔ آپ کو اپنی والدہ ماجدہ کی قبر کے پاس بھی دفنانے نہیں دیا۔ صرف دفن کرنے سے ہی منع نہیں کیا گیا بلکہ آپ کے جنازے پر تیروں کی بارش بھی ہوئی۔
امام حسن مجتبیٰ علیہ السّلام کی شہادت کی مناسبت سے، آپ علیہ السلام کے دلسوز مصائب ایرانی معروف خطیب استاد حسین انصاریان کی زبانی اس ویڈیو میں سنیں۔
#ویڈیو #انصاریان #امام_مجتبی #شہادت #محرم_صفر #بقیع #مدینہ #دفن #قبرستان #مصائب #اہل_بیت #آئمہ #ولایت_میڈیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment