🔻ماہ محرم کی آمد کی مناسبت سے آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی ویب سائٹ KHAMENEI.IR کچھ ویڈیو کلپ پیش کر رہی ہے۔ \'خون کی بعثت\' کے عنوان سے پیش کی جانے والی ایک ویڈیو کلپ اس... Show More >>
🔻ماہ محرم کی آمد کی مناسبت سے آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی ویب سائٹ KHAMENEI.IR کچھ ویڈیو کلپ پیش کر رہی ہے۔ \'خون کی بعثت\' کے عنوان سے پیش کی جانے والی ایک ویڈیو کلپ اس گفتگو سے متعلق ہے جو میدان کربلا میں امام حسین علیہ السلام اور عمر سعد کی درمیان ہوئی۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 12 اکتوبر 1984 کو تہران کی نماز جمعہ کے خطبے میں اس گفتگو کا ماجرا بیان کیا۔
🌐 urdu.khamenei.ir
#آیت_اللہ_خامنہ_ای #امام_خامنہ_ای #عاشورا #امام_حسین #کربلا
#ayatullahkhamenei #imamkhamenei #imamhusain #karbala #mohorram #aashura Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment